23 police camandoa ifect in Corona views ig Sindh houae

آئی جی سندھ کی سرکاری رہائشگاہ پر تعینات 23 پولیس ملازمان میں کورونا وائرس
23 police camandoa ifect in Corona views ig Sindh houae

پولیس ٹریننگ سینٹر سعیدآباد کے 2 ڈی ایس پیز سمیت 79 ملازمان کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو

شاہراہ نورجہاں تھانے کے ایس ایچ او سمیت 21 اہلکاروں میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص

باتھ آئی لینڈ میں واقع آئی جی سندھ کی سرکاری رہائش گاہ پر تعینات 23 پولیس ملازمان کے کورونا ٹیسٹ مثبت

 پولیس سربراہ کے گن مین، خانسامہ، گارڈز، ڈرائیورز اور دیگر ملازم متاثرین میں شامل

کورونا متاثر پولیس ملازمان کو آئیسولیٹ کرکے نئی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ پولیس ذرائع

متاثرہ پولیس ملازمان کے اہل خانہ اور بچوں کے بھی کورونا کے ٹیسٹ کرائے جا رہے ہیں

آئی جی سندھ کی رہائش گاہ اور گاڑیوں پر جراثیم کش اسپرے بھی کیا جا رہا ہے۔ پولیس ذرائع

پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد میں 400 سے زائد افسران اور اہلکاروں کی نفری مختلف کورسز کر رہی ہے۔

سینٹر کے انتظامی ڈیوٹی پر تعینات دو ڈی ایس پی انسپکٹرز اور سب انسپکٹرز  کے کورونا کے ٹیسٹ مثبت

No comments

Powered by Blogger.