Hub choky letest news

Hub choky letest news



*حب شہر اور ڈاکوؤں اور منشیات فروشوں کا راج*۔۔
 *حب شہر میں آئے روز چوری ڈیکیتی رہزنی منشیات فروشی اپنے عروج پر پہنچ چکا ہیں۔ نوجوان نسل کو بڑی بے دردی سے منشیات کا عادی بنایا جارہا ہیں۔ فیکٹریوں اور مزدوری کرنے والوں کو گلیوں میں اور راہ چلتے لوٹا جا رہا ہیں۔ غریب عوام کو نقدی اور موبائلز سے محروم کیا جا رہا ہیں۔ تاجر۔ بھی محفوظ نہیں آئے روز دن دہاڑے دکانداروں کو لوٹا جارہا انکو مارا جارہا ہیں۔ اور کچھ واردات میں مزاحمت پر بہت سے تاجروں کو اپنے جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ تاجروں کو اور عوام کو چوروں اور لٹیروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہیں۔کیا کر رہا ہے انتظامیہ کہاں ہے پولیس قانون نافذ کرنے والے ادارے کیوں عوام اور کاروباری شخصیات کو تحفظ فراہم نہیں کیا جارہا ہر واردات کے بعد جھوٹی تسلیاں دیئے جاتے ہیں۔ کب تک عوام اور تاجر لوٹتے رہینگے اور مار دیئے جایںنگے ۔پولیس کا کام صرف وی آئی پی شخصیات کو پروٹوکول دینے کے حد تک محدود ہو چکا ہے ۔ ہم حکام بالا آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل کرتے ہیں کہ پولیس کو سختی سے عوام کو اور تاجروں کو تحفظ فراہم کرنے کی تلقین کرے تاکہ لوگ پریشانی کی حالت اور خوف سے نکل کر آزاد ماحول میں کاروبار اور گزر بسر کر سکے*

No comments

Powered by Blogger.