Jam shoro kotery

Jam shoro kotery


جامشورو کوٹری  میں منشیات کے خلاف اپریشن کب   ہوگا
؟؟؟؟یاد_دہانی؟؟؟؟؟
منشیات خلاف جہاد کل نہیں آج
ریاستی ادارے اس پر نوٹس لے جامشورو  بھر خصوصا تحصیل کوٹری  میں منشیات کےخلاف  آپریشن کریں تاکہ انے والا نسل اس عذاب نجات حاصل کریں جو بھی یہ منشیات کا خرید و فروخت کرتے ہیں ریاست قانون سازی کرکے کہ اس کو عمر بھر قیدی کی سزا دی جائے

معاشرے میں بڑھتے ہوئے منشیات کی بنیادی وجہ بآسانی دستیابی ہے۔
گاؤں گاؤں گلی گلی کالونیوں  میں  منشیات فروش اپنے آڈے قائم کئے ہوئے ہیں۔جہاں سے آپ بلا خوف و خطر ہر وقت آلو ٹماٹر کی طرح منشیات خرید سکتے ہیں۔یہ آڈے مافیا کی سرپرستی میں یا علاقے کے بااثر افراد کی بزدلانہ خاموشی سے رواں دواں ہیں۔
چرس پینے والے اکثر لوگ خود ساختہ فوائد بیان کرکے ان کے نقصانات اور اپنی بری عادت چھپانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔جس سے نوعمر لڑکے جلد اس کے طرف مائل ہو جاتے ہیں۔اب تو ہر جگہ چرس پینے زیڈ ایکیس شراب  والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہوچکی ہے۔کہ اس کے پینے والوں کو برا کہنے والے کم ملیں گے۔منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان معاشرے کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔اگر اسی رفتار سے منشیات کی فروخت جاری رہی۔تو وہ دن دور نہیں جب منشیات سے نفرت کرنے والے اقلیت میں بدل جائیں گے۔اس کا روک تھام پولیس کے ساتھ ساتھ گاؤں علاقے کے بااثر افراد کی بھی ذمہ داری ہے۔
عوامی_شعور سے بھی اسکو روکا جا سکتا ہے۔اگر منشیات فروشوں کو آج نہیں روکا گیا تو کل چراغ سبھی کے بجھیں گے ہوا کسی کا نہیں۔اگر زندگی سے پیار کرنی ہے تو منشیات سے انکار لازمی بات ہے پولیس منشیات فروشوں  کے خلاف خاموش  کیوں ہیں

DC ۔jamshoro
ssp.jamshoro
نوٹس لے

No comments

Powered by Blogger.