Karachi mafea

Karachi mafea


کراچی کی زمینوں پرقبضے کامعاملہ ،بلی کودودھ کی رکھوالی دیدی گئی
ڈپٹی کمشنراسسٹٹنٹ  کمشنراورمختیارکارمنگھوپیرپرقبضہ مافیاکی سہولت کاری کاالزام
ایسوسی ایشن آف بلڈرزاینڈڈویلپرزنے ڈی سی ویسٹ فیاض سولنگی کیخلاف اینٹی کرپشن کوخط لکھ دیا
ڈی سی ویسٹ فیاض عالم سولنگی اسسٹنٹ کمشنرسجادابڑواورمختیارکارقبضہ مافیاکی سرپرستی کررہے ہیں،خط کامتن
عالم بہاری نامی شخص کیساتھ ملکرگلشن معمارکی بیس ایکڑاراضی پرانتظامیہ نے قبضہ کرایا،خط کامتن
محکمہ اینٹی کرپشن سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کرے،خط کامتن
بیس ایکڑاراضی کوجعلسازی کے ذریعے تبدیل کرکے قانون کیخلاف ورزی کی گئی،خط کامتن
تیمورڈومکی میاں انورلاہوری بھی ڈپٹی کمشنرویسٹ کی ٹیم کاحصہ بن گئے،ذرائع
ڈی سی فیاض سولنگی کی ٹیم میں ماہرجعلسازبھی شامل کرلیے گئے ،ذرائع
عالم بہاری بیس ایکڑزمین پرقبضہ کی ہےجعلسازی کی ہے زمین کےریکارڈمیں بھی ہیراپھیری کی ہے

No comments

Powered by Blogger.