Minster of Balochistan

*وزیر اعلی جام کمال خان عالیانی کے خلاف نازیباء الفاظ کا استعمال قابل مذمت ہے*
Minster of Balochistan


*ضلعی ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی خاران*

*یہ سب کچھ بلوچ روایات اور بلوچستان کے سیاسی روایات کے خلاف ہے چند خیراتی سیٹوں پر آنے والے افراد کے جانب سے غیر سیاسی  غیراخلاقی حرکت کا ہم شدید مذمت کرتے ہیں یہ لوگ مختلف جگہوں پر مختلف مخالفین کے خلاف غیر سیاسی و غیر اخلاقی حرکات کا مرتکب ہیں یہ بداخلاقوں کا ٹولہ ہے  جام کمال خان کے والد مرحوم جام یوسف نے بداخلاق مخالفین کا کیا بگاڑا تھا مرحوم کو قبر میں بھی معاف کر رہے ہیں  ایسے بداخلاقی کا مظاہرہ کرنے والے افراد شاہد نشے کے حالت میں مغلضات بکھ رہے ہیں خود کا کوئی خاندانی بیک گراونڈ نہی یہ بلوچستان کے وارثی کے دعویدار پارٹی کے لوگ ہیں انکو پتہ ہی نہی وہ کیا بکھ رہے ہیں یہ بلوچستان و بلوچ قوم کے وارث نہی دشمن ہیں بلوچستان میں نفرتوں کا بیج بو کر نفرتوں کو ہوا دے رہے ہیں پھچلے دنوں چند لوگوں نے ثناء بلوچ کا پتلا جلایا تھا ہم نے اس کی مذمت کی تھی اب ایک ایم پی اے خود بداخلاقی کے تمام حدوں کو پار کردے جس جتنا ماتم کیا جائے کم ہے ایم پی اے کا کوئی خاندانی پس منظر نہی کل کو یہ الفاظ جناب سردار اختر جان جناب سردار عطاء اللہ کے خلاف کوئی استعمال کرے بی این پی کی دوست کیا محسوس کرینگے دوسروں کا عزت کریں خود کو عزت ملے گا دوسروں کی بے عزتی کا جواب ڈبل میں آئیگا*

No comments

Powered by Blogger.