Othal local news

*اوتھل / بی اے پی پریس کانفرنس*
Othal local news

*بابائے لسبیلہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب مرحوم جام میر محمد یوسف عالیانی اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان عالیانی کے نام نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے پر بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان کی سازشوں کے خلاف آج شام 5 بجے بلوچستان عوامی پارٹی لسبیلہ کے ضلعی رہنماوں و چیف ٹرائبل سردار غلام فاروق شیخ ودیگر مقامی بی اے پی رہنما

، سیاسی سماجی قبائلی معتبرین کی جانب سے سابق چیئرمین اوتھل بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سردار رسول بخش برہ کی رہائشگاہ پر احتجاجی و مذمتی پریس کانفرنس کی جائیگی ، بی اے پی اوتھل کے تمام معززین و کارکنان کو اس پریس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے*

*بی اے پی رہنما و چیف ٹرائبل لسبیلہ سردار غلام فاروق شیخ*

No comments

Powered by Blogger.