Quitta news today

*ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سلیم ابڑو کی پریس کانفرنس*
Quitta news today

*کوئٹہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سلیم ابڑو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوام کو بہت سمجھایا مگر عوام نے ایک نہیں سنی عوام کی غفلت کے باعث جو ریشو 15 فیصد تھا اب 30 سے 35 فئصد ہو گیا ہے جولائی کے آخر میں کورونا شدت اختیار کر جائے گا  کل تک 7 ہزار سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں سے 75 جان کی بازی ہار گئے ہیں 15جولائی تک بلوچستان میں کورونا کے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر جائے گا جولائی میں کورونا کا زور ختم ہونا تھا مگر اب عوام کی غفلت کے باعث کورونا کا پھیلاو ستمبر اکتوبر تک جائے گا جو نومبر دسمبر تک بھی رہےگا بلوچستان میں دسمبر تک 80 فیصد افراد کرونا سے متاثر ہونگے. 265 متاثر61 پیرا میڈیکس 5 نرس متاثر ہو چکی ہیں عوام کا مطالبہ ہے کے ٹیسٹ کئے جائیں مگر ٹیسٹ کورونا کے خاتمے کا حل نہیں ہے احتیاط سے کورونا کا خاتمہ ممکن ہےآنےوالی صورتحال بہت خراب ہے کون بچےگا کون مرے گا کچھ پتا نہیں۔*

No comments

Powered by Blogger.