Sakran press conference

ساکران کے زمینداروں نے حب میں  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لسبیلہ کینال سے پانی چوری ہورہی ہے ساکران کے زمینداروں کو پانی نہیں مل رہا ہے انہوں کہا کہ لسبیلہ کینال سے دن میں سینکڑوں ٹینکرز پانی چوری کرکے کراچئ لے جاتے ہیں محکمہ ایریگیشن مکمل ناکام ہوگیا ہے لسبیلہ کینال سے پانی چوری ہونے کے باعث ساکران اور حب شہر میں پانی کا بحران ہے لوگ ٹینکرز مافیا کے رحم و کرم پر ہے انہوں کہا کہ پانی سرے کا چوری ہورہی ہے کس کے سرپرستی میں چوری رہی ہے وزیراعلی بلوچستان پانی چوری کا نوٹس لے ساکران کے زمینوں کو بنجر ہونے سے بچائے پانی چوری سے زراعت کو بری طرح نقصان پہنچ رہا ہے ۔ لسبیلہ کینال سے پانی چوری کو روک کر ساکران ، حب اور گڈانی شہر میں پانی کی بحران کو ختم کیا جائے ۔

No comments

Powered by Blogger.