Mawan khuausi water Azam shahbaz gul

وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی شہباز گل اور ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرنس

کوئٹہ: وزیر اعظم کی ہدایت پر کوئٹہ پہنچا ہوں

کوئٹہ: وزیر اعظم کی ہدایت تھی کہ اپنے صحت کے شعبے سے وابستہ افراد کی حوصلہ افزائی کر سکیں

کوئٹہ: وزیر اعظم کو پیغام لے کر ڈاکٹرز کے پاس آیا تھا

کوئٹہ: تمام ہسپتالوں کا دورہ کیا کسی بھی ہسپتال میں حفاظتی کٹس کی کمی نہ تھی

کوئٹہ: ابتدا میں کوروناوائرس کی دو لیبارٹری تھیں اب 30 ہزار ٹیسٹ روزانہ ہو رہا ہے

کوئٹہ: فاطمہ جناح ہسپتال میں 100 مزید بستروں کا اضافہ کیا جائے گا، شہباز گل

کوئٹہ: لورالائی میں ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کی جارہی ہیں، شہباز گل

کوئٹہ: وفاقی حکومت بلوچستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، شہباز گل

کوئٹہ: انڈیا میں 34 فیصد گھرانے ایسے ہیں جن کے پاس کھانا نہیں، شہباز گل

کوئٹہ: کچھ لوگوں نے جلد بازی میں لاک ڈاؤن کے فیصلے کیے وہاں بھی کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا، شہباز گل

کوئٹہ: وزیر اعظم نے قوم کے وسیع تر مفاد میں فیصلے کیے، شہباز گل

کوئٹہ: ابتک 287 ڈاکٹرز کورونا وائرس سے متاثر ہوئے جن میں سے 5 جانبحق ہوئے، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: 69 پیرا میڈکس متاثر ہوئے جن میں سے 3 شہید ہوئے، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: 6 ارب روپے وباء سے لڑنے کے لیے رلیز کیے گئے، لیاقت شاہوانی

 کوئٹہ: ہر سیاسی جماعت اپنے منشور کو لے کر ایوان میں آتی ہے، شہباز گل

کوئٹہ: ہم اپنے اتحادیوں کی بہت عزت کرتے ہیں، شہباز گل

کوئٹہ: سرحدیں کوروناوائرس کی صورتحال کے باعث بند کیے گیے ہیں، شہباز گل

کوئٹہ: آنے والے دنوں میں این ایف سی ایوارڈ کے 30 ارب روپے پورے کیے جائیں گے، شہباز گل

No comments

Powered by Blogger.