Uthal news today

Uthal news today


*اوتھل :لنڈاندی میں شدید سیلابی باو کےباعث بندات کے کٹاو پر نقصانات کے ازلہ کےلیےکروڑوں روپئےکی لاگت سےتعمیرحفاظتی بندات کےعقب سے ٹھیکیدارکوبجری اٹھاکرحفاظتی بند کو کمزور و خستہ کرنےکےجرم میں ٹھیکیدارکیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائےعوامی حلقوں کاضلعی انتظامیہ سے مطالبہ*


*اوتھل : ٹھیکیدارکی جانب سے رات کی تاریخی میں کروڑوں کی لاگت سےلنڈاڈھورہ کی بندات کےکٹاوپر محکمہ ایری گیشن کی جانب سے تعمیرحفاظتی  بندات کےعقب سے بلیک ٹاپ روڈ کی برائی کےلیے بجری اٹھانے کاسلسلہ  جاری موسم  برسات شدیدبارشوں میں سیلابی  صورتحال میں لنڈاپل کےمغربی جانب محکمہ ایری گیشن کی تعمیرحفاظتی بند ٹوٹنے سےقریبی  شہری آبادی خطرے کی لکیرپرہےشدیدبارش سیلابی صورتحال میں ٹھیکیدارکی جانب سے حفاظتی بند کےعقب سے لوڈرزکےزریعےبجری اٹھاکرحفاظتی بند کومکمل کمزورکیاگیاہے دوران سیلاب بندٹوٹنےسے شہری آبادی کونقصانات کامکمل اندیشہ ہےڈاکٹرحسن وقارچیمہ ڈپٹی کمشنرلسبیلہ فوری نوٹس لیکرٹھیکیدارکومحکمہ ایری گیشن کی جانب سےکروڑوں روپئےکی لاگت سےتعمیرکردہ حفاظتی بندات کےعقب سےبجری اٹھانےسے روکاجائے ورناشہری قریبی آبادی کوجانی و مالی نقصانات کامکمل خطرہ ہےعوامی حلقوں کامطالبہ*

No comments

Powered by Blogger.